خینزیر بھی منافق ہوتا ھے

خنزیر بھی منافق ہوتا ھے کیونکہ خنزیر سور ( )گند کے ساتھ ساتھ گھاس پھونس ویجیٹبل سبزیاں بھی کھاتا ھے یعنی کہ خنزیر کی بھی 2 قسم کی خوراکیں ہوتی ہیں خینزیر گند بھی بڑے شوق سے کھاتا ھے اس وجہ سے دین اسلام میں اس جانور کو حرام کہا گیا ھے لہذا جو بھی انسان برا کام کرتا ھے ، لوگوں کے حق ، انسانی حقوق نہیں مانتا ، جھوٹ بولتا ھے ، وعدہ خلاف ہوتا ھے ، حرام کھاتا ھے اور حرامی پن کرتا ھے اس انسان کو بھی خنزیر کہا جائے گا ایک انسان جو بھی حرام کام کرے گا اس انسان کو سور خنزیر سے ملایا جاتا ھے... Read more