اسلام آباد میں سلنڈر حادثہ ، وزیرِ اعظم کا اظہار افسوس ، مکمل تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں سلنڈر حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی وزیرصحت، سیکرٹری صحت اور پمز انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور …