کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی اپوزیشن لیڈر میر یونس زیری نے گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں، گرفتاریوں اور سرکاری ملازمین کی معطلی کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے طے شدہ معاہدے پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین ریاستی مشینری میں …