مسئلہ عمران خان نہیں مسئلہ عوام کی رائے ہے، اچکزئی

https://twitter.com/x/status/2010397915194204299 عمران خان جیل سے کہتا ہے: اگر ہم چور ہیں تو کمیشن بنا دو وہی سزا دے دو مگر کمیشن بنا ہی کیوں نہیں؟ کور کمانڈر کا دفتر اور گیٹ کھلا کیوں تھا جب وہ 12 ہزار فوجیوں کا کمانڈر ہوتا ہے؟ یہ سب ایک منصوبہ بند جال تھا۔ ہم لاہور فتح کرنے نہیں ووٹ کے حق کے لیے نکلے تھے۔ 8 فروری کے انتخابات میں عوام کا مینڈیٹ بے مثال ظلم سے چھینا گیا۔ مسئلہ عمران خان نہیں مسئلہ عوام کی رائے ہے۔ آئین کو بار بار پامال کیا گیا، یہی ظلم پاکستان کی بنیادیں کھوکھلی کر رہا ہے۔ تحریکِ تحفظِ آئینِ... Read more