اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع تربت میں منعقد ہونے والے پہلے 5 کلومیٹر کے منی میراتھن میں حصہ لے کر نوجوانوں نے اتحاد، حوصلے اور امید کا واضح پیغام دیا۔ ایونٹ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے قریباً 800 نوجوان شریک ہوئے، جو امن، صحت مند طرزِ زندگی اور تعمیری مشغولیت …