کراچی (11 جنوری 2026): کراچی کے باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ نہ ہو سکا جس سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خطاب کرنا تھا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے نمائنش چورنگی پر کارکنوں سے مختصر خطاب کیا اور کہا کہ جلسہ خراب کرنے کی کوشش […]