دمبولا: سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 14 سال بعد اپنی سرزمین پر ٹی20 میچ جیت لیا، تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان کے نام رہا، گرین شرٹس سرتوڑ کوشش کے باوجود 161 رنز کا ہدف حاصل نہ کرسکے، […]