مرشد کے عرس پر فینسی لائٹس کیلئے پیسے کیوں مانگنے؟ ملزمان کا دکاندار پر تشدد

لاہور: مرشد کے عرس پر فینسی لائٹس کیلئے پیسے مانگنے پر معتقدین غصے میں آگئے، ملزمان نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ شاہدرہ ٹاؤن میں مرشد کے عرس پر فینسی لائٹس کیلئے پیسے مانگنے پر دکاندار پر تشدد کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، 15 سے زائد ملزمان نے فینسی لائٹس کے پیسے مانگنے […]