اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نیوی کے فلوٹیلا کے جہازوں نے عمان کی پورٹ سلطان قابوس کا دورہ کیا۔ پاکستان نیوی اور پی ایم ایس اے کے جہازوں کی رائل عمان نیوی کے جہاز خصب کے ساتھ مشق میں حصہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پورٹ سلطان قابوس کا دورہ کرنے والے پاک نیوی …