ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتےہوئے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویدودارا میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے …