خیبر (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ٹی) نے پشاور اور ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں دو الگ، الگ کارروائیوں کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پہلی کارروائی پشاور کے نواحی علاقے ٹپوسانو باچا قبرستان ظاہر گھڑی میں مصدقہ …