ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ عمران خان کو بلاجواز جیل میں رکھیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کراچی (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے ہم ویسا ہی کریں گے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھیں۔ نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع سے خطاب …