ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ قوم کے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے

https://twitter.com/x/status/2010425940627820598 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا مزارِ قائد چوک کراچی میں جلسے سے خطاب! پنجاب میں بھی ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا گیا، اور سندھ میں بھی سندھ حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا۔ اس کے بعد ہمارا اگلا پڑاؤ خیبر پختونخوا میں ہوگا۔ ہم اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے عمران خان کا پیغام پورے ملک میں پہنچائیں گے۔ میں سندھ کے عوام کا مشکور ہوں اور کراچی کے عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عوام نے نکل کر ثابت کر دیا ہے کہ قوم آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ جو لوگ سمجھ... Read more