قاتل نرس لوسی لیٹبی کو جیل میں کونسی نئی نوکری دی گئی؟

سزایافتہ قاتل نرس لوسی لیٹبی کو جیل میں ایک بالکل نئی نوکری مل گئی، انھیں قیدیوں کو کتابیں فراہم کرنے پر معمور کیا گیا ہے۔ ننھے بچوں کی قاتل نرس لوسی لیٹبی کو جیل لائبریرین کے طور پر ایک بالکل نئی جاب دی گئی ہے، مبینہ طور پر انھیں ساتھی قیدیوں کے رویے کے بعد […]