کیا انڈے کولیسٹرول بڑھاتے ہیں؟ نئی تحقیق نے پرانی سوچ بدل دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہارورڈ ہیلتھ پبلشنگ کی نئی تحقیق نے انڈوں اور کولیسٹرول کے تعلق کے بارے میں طویل عرصے سے رائج تصورات کو چیلنج کر دیا ہے۔ ہارورڈ ہیلتھ میں شائع رپورٹ کے مطابق خوراک میں موجود کولیسٹرول خون میں خراب کولیسٹرول (LDL) کی سطح پر اتنا اثر نہیں ڈالتا جتنا پہلے سمجھا جاتا …