ہندو انتہا پسندوں کا دباؤ، ویشنو دیوی میڈیکل کالج کا اجازت نامہ منسوخ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں کے دباؤ کے بعد بھارتی این ایم سی نے ویشنو دیوی میڈیکل کالج کا اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ بھارت کے نیشنل میڈیکل کمیشن نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں واقع ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسیلنس کے سال 2025 اور 2026 ایم بی […]