پیپلزپارٹی نے جو کیا ہے، اسکی 2 وجوہات ہوسکتی ہیں۔۔پہلی ممکنہ وجہ:پیپلزپارٹی خوف اور گھبراہٹ کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ انہیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ یہ ایونٹ اتنا بڑا ہوجائے گا کہ کراچی، حیدرآباد اور اندرون سندھ کے لوگ متحرک ہوجائیں گے اور سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔ سہیل آفریدی جہاں جاتے تھے وہ جلسہ بن جاتا تھا۔۔دوسری ممکنہ وجہ: پیپلزپارٹی دباو میں اۤکے یہ سب کر رہی ہے یعنی انکو کہا گیا ہے کہ "باقی" چیزیں نہیں ہونی چاہئیں اور ظاہر ہے پیپلزپارٹی کی اتنی حیثیت اور اوقات نہیں کہ وہ آنکھیں... Read more