لکھنے کا تعلق دلچسپی سے ہوتا ہے ‘ کسی چیز میں دلچسپی ہو یا اُس کے بارے میں جنون ہو پھر ہی نشتر چلانے کا کوئی سواد آتاہے۔ موضوع پھیکا ہو اور اُس موضوع کے حوالے سے موڈ بنتا ہی نہ ہو تو کیا کوئی خاک الفاظ کی زور آزمائی کر ے گا؟ ساری صحافتی زندگی سیاست کے موضوعات پر گولہ باری کرتے آئے ہیں لیکن اب حالت یہ ہے کہ سیاست تقریباً آدھی دیس میں دفن ہو چکی ہے۔ کچھ عمر کا بھی تقاضا ہے کہ سیاست کے حوالے سے جو ایک زمانے میں جنون ہوا کرتا تھا اب رہا نہیں۔ایامِ جوانی میں کیا کیا خواب لے کر... Read more