"میرا کہنے کا یہ مقصد نہیں تھا کہ 6 ماہ میں حکومت فارغ ہورہی ہے، میرا کہنے کا مطلب تھا کہ اکنامک ریفارمز کیلئے Criticalپیریڈ 6 ماہ کا ہے، اس دوران ریفامز نہ کیں تو یہ معیشت کو سنبھال نہیں پائیں گے اور نتائج کسی بھی طرف جاسکتے ۔ 6 ماہ میں وزیراعظم کو اپنی ٹیم میں تبدیلیاں کرنا ہوں گی"- محمد مالک کی وضاحت https://twitter.com/x/status/2010017333818126692