آٹھ فروری 2024 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ سے جنرل فیض کی باقیات نے جتوایا ، یقین نہیں آتا تو میرا حلقہ کھلوا لیں ۔اختیار ولی۔۔ الیکشن 2024 میں اختیار ولی چوتھے نمبر پر تھے، تیسرے نمبر پر اے این پی کے خان پرویز اور دوسرے نمبر پر پرویز خٹک تھے۔ اس الیکشن میں تحریک انصاف کےشاہ احد 93430 لیکر متنخب ہوئے تھے، اختیار ولی کو 21361 ووٹ ملے تھے اور اختیار ولی 72 ہزار سے زائد ووٹوں کے مارجن سے تحریک انصاف سے ہارے تھے https://twitter.com/x/status/2009902477924344048