"پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا جو کامن فرینڈ ہے اس نے ان کو مضبوطی سے ساتھ رکھا ہوا ہے، ویسے تو ن لیگ کے پاس پیپلز پارٹی کے علاوہ بھی اکثریت ہے وہ ان کے بغیر بھی حکومت چلا سکتے ہیں۔ شہباز شریف پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ہوں گے جو پانچ سال پورے کریں گے۔ کوئی ونڈر بوائے نہیں ہے"۔ حسن ایوب https://twitter.com/x/status/2010062706095833514