میں نہیں سمجھتا کہ جرنلزم میں نوجوانوں کا کوئی مستقبل ہے، نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2010413298978832607 نریندر مودی کو احساس ہو گیا ہے کہ کہیں کہیں بدلہ تو لینا پڑے گا کیونکہ وہ خود کہتے ہیں آپریشن سندور کو pause کیا ہوا ہے اور وہ پوری تیاری کے ساتھ آپریشن دوبارہ شروع کریں گے جس کیلئے ہمیں تیار ہونا پڑے گا، نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2010402883007832174 شہباز شریف اگر وزیراعظم نہیں بننا چاہتے تو پھر محسن صاحب آجائیں لیکن محسن نقوی صاحب نے کہہ دیا ہے کہ ہمارا 30 سال کا تعلق ہے تو پھر شہباز شریف ہی ٹھیک... Read more