فروری 2024 کے الیکشن کے حوالے سے خفیہ ادارے کے سربراہ کی طرف سے نواز شریف صاحب کو بریف کیا گیا تھا کہ دو تہائی اکثریت تو آپ کی ہی ہے۔ان کا نام نہیں بتایا تھا کون ہے وہ ؟ منصور علی خان کا سوال اس وقت کون تھا سربراہ وہ آپ دیکھ لیں،سہیل وڑائچ ندیم انجم ؟ منصور علی خان نام کو چھوٹے بس آپ دیکھ لیں کون تھا س وقت سربراہ ۔۔ میرے اس وقت کے تجزیے کے مطابق مسلم لیگ ن بظاہر جیت رہی تھی، لیکن اگر وہ "سویا ہوا ووٹ" باہر آیا تو نتائج بدل سکتے ہیں۔ یہ واقعی ہوا وہ suppressed voter باہر نکلا اور... Read more