دنیا کی زندگی کھیل تماشا ھے اچھا ہو کہ ظالم لوگ / منافق لوگ / خنزیر لوگ سدھر جائیں اور اپنے برے کرتوتوں غلط کاموں سے توبہ کر لیں اس سے پہلے کہ فرعون اور اس کے لشکر کی طرح آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں اور پھر موقع نہ ملے ایسی سلسلے میں سورت 29 کی آیت نمبر 64 کا مفہوم مندرجہ ذیل ھے القرآن - سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 64 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا هٰذِهِ الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَاۤ اِلَّا لَهۡوٌ وَّلَعِبٌؕ وَاِنَّ الدَّارَ... Read more