اسلام آباد(اوصاف نیوز) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر ملک محمد افضل چن بانی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو تھے۔ مرحوم سابق چیئرمین و ماہرِ تعلیم کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ڈاکٹر ملک محمد افضل چن کی نمازِ جنازہ کل سوموار کو ادا کی […]