کراچی میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹنے والے مزید 12 افراد گرفتار

کراچی (12 جنوری 2026): شہر قائد میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹنے والے مزید 12 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ کراچی کے مرکزی علاقے صدر میں پارکنگ فیس کے نام پرشہریوں کو لوٹنے والے پارکنگ مافیا کارندے قانون کے شکنجے میں آ گئے ہیں، ریگل چوک اور عبداللہ ہارون روڈ سمیت اطراف کے علاقوں […]