بنوں: پولیس نے تھانہ ڈومیل کی حدود کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے فائرنگ کی، پولیس کے بہادر جوانوں کی بھرپور جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ڈی پی او یاسر آفریدی […]