نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بلے باز ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ نے ویدودارا میں کھیلے گئے […]