سعودی عرب میں اقامہ ، لیبر اور سرحدی خلاف ورزی پر 19ہزار افراد گرفتار

(اوصا ف نیوز)سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون کی خلاف ورزیوں پر مزید 18 ہزار836 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ یکم جنوری سے اب تک 11 ہزار 710 افراد کو اقامہ قانون، 4 ہزار239 کوغیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش اور 2 ہزار 887 کو قانون محنت […]