ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی، متعدد آپشنز زیرِ غور

(اوصاف نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا طاقتور آپشنز پر غور کر رہا ہے جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران امریکی ریڈ لائن عبور کر رہا ہے اور اس حوالے سے معاملہ فوج کے پاس ہے۔ امریکی […]