ایران میں شہداء کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

تہران: مملکت ایران کی جانب سے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں مظاہرین کی جانب سے ایرانی سفارتخانے سے جھنڈا اتارنے پر ایران نے برطانوی سفیر کو طلب […]