بھارت نے ایل او سی پر ’’جاسوسی‘‘ کے الزام میں’’ کبوتر گرفتار‘‘کر لیا

مظفر گڑھ(اوصاف نیوز)کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے اکھنور سیکٹر کے قریب مقامی لڑکے نے مشتبہ کبوتر پکڑا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کبوتر کے پروں پر مہریں لگی ہوئیں تھیں اور دونوں پاؤں میں لال اور پیلی انگوٹھیاں تھیں جن پر ’’رحمت سرکار‘‘ ،’’رضوان 2025‘‘ اور کچھ […]