‘ فوری معاہدہ کرلو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے’ ٹرمپ نے کیوبا کو بھی وارننگ دے دی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو معاہدہ کرنے کی وارننگ دے دی جس پر کیوبا کے صدر نے سخت ردعمل دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کیوبا نے کئی برسوں تک بڑی مقدار میں وینزویلا سے ملنے والے تیل اور پیسے پر گزارا کیا اور جواب میں وینزویلا کے دو آمروں …