لندن: عالمی نمبر ایک ارینا سبالنکا کا برسبین اوپن کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن سامنے آگیا ہے، ٹینس اسٹار نے ٹرافی شوٹ کروایا ہے۔ ارینا سبالنکا نے آسٹریلین اوپن کی تیاری کے سلسلے میں ہونے والے ایونٹ میں با آسانی کامیابی حاصل کی، انہوں نے مارتا کوسٹیوک کو 6،4 اور 6،3 سے شکست دی۔ […]