بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار، میرٹ کی بالادستی کی جانب اہم سنگ میل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار، میرٹ کی بالادستی کی جانب اہم سنگ میل، ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ، ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء ۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام ميں كها كه محکمہ خزانہ میں بلوچستان کی تاریخ …