(اوصاف نیوز)بھارت کے معروف گلوکار اور اداکار انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح پرشانت تمانگ انتقال کر گئے۔ پرشانت تمانگ کی عمر 43 برس تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت فالج کے باعث دہلی میں ہوئی۔ پرشانت تمانگ نے مقبول ریئلٹی شو انڈین آئیڈل سیزن 3 جیت کر شہرت حاصل کی تھی، […]