خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں ،خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں8 دہشتگر د ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں میں بھی …