ٹرمپ نے خود کو ‘وینزویلا کا قائم مقام صدر’ قرار دے دیا

واشنگٹن (اوصاف نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر فوجی حملے کے بعد خود کو اس ملک کا قائم مقام صدر بھی قرار دے دیا ہے۔ وینزویلا پر فوجی حملے اور صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر قرار دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]