برسبین: روس کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ ڈینیل مدویدیف نے اے ٹی پی برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ رپورٹس کے مطابق 29 سالہ روسی کھلاڑی ڈینیل مدویدیف نے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں امریکی حریف کھلاڑی برینڈن ناکشیما نے کو ہراکر اے ٹی پی ٹائٹل جیتا۔ […]