کراچی: گزشتہ رات مقابلے میں ہلاک ملزمان کون تھے؟ ایس ایس پی کا بڑا انکشاف

کراچی(12 جنوری 2026): گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں ملزمان کی شناخت ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان کی ہلاکت سے متعلق پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ مارے گئے دونوں ملزمان کئی برسوں سے ڈکیتی، قتل جیسے سنگین جرائم […]