انڈونیشیا میں 6.8 شدت کا زلزلہ، عوام خوف زدہ

جکارتہ(اوصاف نیوز) انڈونیشیا کا تلاؤد جزیرا 6.8 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا، جس کے بعد مقامی حکام نے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی اقدامات شروع کر دیئے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے میں زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں […]