ملک بھر میں اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 24 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران مجموعی طور پر 9 کارروائیاں …