بابر سلیم سواتی کا کور کمانڈر پشاور کو امن و امان صورتحال پر خط،

https://twitter.com/x/status/2010614020387332351 سپیکر کے لیے اسمبلی بابر سلیم سواتی کا کور کمانڈر پشاور کو خط، امن و امان صورتحال پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی 40 رکنی کمیٹی کا الیون کور سے بریفنگ لینے کا فیصلہ، کمیٹی میں تمام پارلیمانی پارٹیوں کے رہنما شامل کیں۔ ​ ​