کراچی میں سائبیریا کی ہوائیں ، درجہ حرارت 6 ڈگری تک گر گیا

کراچی :شہر قائد میں سائبیریا کی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت 6 ڈگری تک گر گیا تاہم شہر میں دن بھر سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ کراچی میں سائبیریا سے آنے والی سرد ہواؤں کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات نے بتایا شہر قائد میں دن بھر سرد ہواؤں […]