اسلام آباد میں گندھارا تہذیب کا پہلا ورچوئل سفر متعارف کرا دیا گیا ہے، جس کے ذریعے پاکستان کی قدیم تہذیبی شناخت کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرزمینِ پاکستان دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کی عکاس ہونے کا اعزاز رکھتی ہے، جہاں گندھارا، موہنجو […]