عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

(اوصاف نیوز)عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیٹرول کی عالمی قیمت میں فی بیرل 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہو […]