خواجہ سراء کے قتل کیس کا ڈراپ سین ! قاتل کون نکلا؟

صادق آباد: 2 روز قبل قتل ہونے والے خواجہ سراء کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا، قاتل خواجہ سراء کے دوست نکلے۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد کے علاقے غفورآباد میں دو روز قبل قتل ہونے والے خواجہ سراء عالیہ کے قتل کیس کا پولیس نے ڈراپ سین کر دیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ […]