کتے اور اس کے 12 پِلّوں کو ڈنڈے برسا کر مار ڈالا، ملزم گرفتار

(12 جنوری 2026): ایک نوجوان نے کاٹے جانے پر مشتعل ہو کر کتے اور اس کے 12 پِلّوں (بچوں) کو ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک علاقے میں پیش آیا، جہاں کتے کے کاٹے جانے سے نوجوان اس قدر مشتعل ہوا کہ نہ صرف کتے بلکہ […]