کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا کہ ہمیں کیا کرنا ہے، کیوبن صدر کا ٹرمپ کو سخت جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ پر کیوبن صدر نے جواب دیتے ہوئے کہا کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیوبا کو دی گئی نئی وارننگ پر کیوبن صدر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیوبا ایک آزاد […]