پنجاب حکومت کا راولپنڈی کیلئے بڑا اعلان

لاہور(12 جنوری 2026): پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں نرسنگ سینٹر آف ایکسی لینس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے وفاقی حکومت سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور وفاق سے ٹی بی سینٹر کا قبضہ دینے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل ٹی بی سینٹر کی اراضی […]